ابنا: مایکل ملوف نے پریس ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے دوہزار پندرہ سے دوہزار انیس تک کے دفاعی بجٹوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا ہے جبکہ وائٹ ہاوس بری طرح سے اقتصادی بحران کا شکار ہے۔ پنٹاگوں کے اس سابق عہدیدار نے کہا کہ فوجی بجٹ بڑھانا بجٹ برباد کرنے کے معنی میں ہے اور امریکہ اپنی جنگوں پر پیسہ خرچ کرنے کے بجائے ملک کی معیشت اور عوام کی صورتحال سدھارنے کی کوشش کرسکتا ہے۔ امریکہ میں سخت اقتصادی حالات سے عوام میں بے چینی پھیل گئي ہے۔
.......
/169